Back to News
Weekly Test – Madarssa Fatima Zahra (س) ✨📚 الحمدللہ! آج مدرسہ فاطمہ زہرا (س) میں ہفتہ وار ٹیسٹ لی...
Weekly Test – Madarssa Fatima Zahra (س) ✨📚 الحمدللہ! آج مدرسہ فاطمہ زہرا (س) میں ہفتہ وار ٹیسٹ لیا گیا جس میں بچیوں سے درج ذیل موضوعات پر سوالات کیے گئے: 📖 کلمہ 📚 اصولِ دین 🌙 آسمانی کتابیں 🕌 و...
Weekly Test – Madarssa Fatima Zahra (س) ✨📚
الحمدللہ! آج مدرسہ فاطمہ زہرا (س) میں ہفتہ وار ٹیسٹ لیا گیا جس میں بچیوں سے درج ذیل موضوعات پر سوالات کیے گئے:
📖 کلمہ
📚 اصولِ دین
🌙 آسمانی کتابیں
🕌 واجب نمازیں
📖 سورۂ الکوثر
بچوں نے نہایت محنت اور اعتماد کے ساتھ اپنے اسباق سنائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم میں برکت عطا فرمائے۔
#weeklytest #islamicknowledge #madarssafatimazahra