Back to News
شبِ قدر رمضان المبارک کی سب سے بابرکت رات ہے، جس میں قرآنِ مجید نازل ہوا اور جسے ہزار مہینوں سے بہتر...
شبِ قدر رمضان المبارک کی سب سے بابرکت رات ہے، جس میں قرآنِ مجید نازل ہوا اور جسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس بابرکت موضوع پر گروپ B-3 اور B-4 کے طلبہ کو شبِ قدر کی اہمیت، اس کی فضیلت اور ا...
شبِ قدر رمضان المبارک کی سب سے بابرکت رات ہے، جس میں قرآنِ مجید نازل ہوا اور جسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس بابرکت موضوع پر گروپ B-3 اور B-4 کے طلبہ کو شبِ قدر کی اہمیت، اس کی فضیلت اور اس رات کے اعمال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پر طلبہ کو بتایا گیا کہ شبِ قدر عبادت، دعا، استغفار اور اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل کرنے کی بہترین رات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس عظیم رات کی برکتوں سے فیضیاب ہونے اور اپنی دعاؤں کی قبولیت نصیب فرمائے۔ 🤲🏻✨
#Ramadan #ShabeQadr #NightOfForgiveness #madarssafatimazahra