Back to News
رمضان کلاس – مدرسہ فاطمہ زہراؑ آج کی کلاس میں بچیوں کو پنجتن پاکؑ کے مبارک نام یاد کروائے گئے اور...
رمضان کلاس – مدرسہ فاطمہ زہراؑ آج کی کلاس میں بچیوں کو پنجتن پاکؑ کے مبارک نام یاد کروائے گئے اور علم میں اضافے کی دعا سکھائی گئی۔ ھی طالبات نے بڑے شوق اور محبت سے اسمائے مبارکہ یاد کیے اور دعا کو ا...
رمضان کلاس – مدرسہ فاطمہ زہراؑ
آج کی کلاس میں بچیوں کو پنجتن پاکؑ کے مبارک نام یاد کروائے گئے اور علم میں اضافے کی دعا سکھائی گئی۔
ھی طالبات نے بڑے شوق اور محبت سے اسمائے مبارکہ یاد کیے اور دعا کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کیا۔
اللہ تعالیٰ سب کو علمِ نافع اور سیرتِ پنجتنؑ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲✨
#panjetan #ilmkidua #madarssafatimazahra