Back to News
پکنک ڈے کا اعلان!
پکنک ڈے کا اعلان! خوشیوں، ہنسی اور خوبصورت یادوں سے بھرپور ایک دلچسپ دن کے لیے تیار ہوجائیں! کیمپس 1، نرسری سے جماعت د...
پکنک ڈے کا اعلان!
خوشیوں، ہنسی اور خوبصورت یادوں سے بھرپور ایک دلچسپ دن کے لیے تیار ہوجائیں!
کیمپس 1، نرسری سے جماعت دوم تک کے طلبہ کے لیے جمعہ، 18 ستمبر 2026 کو اسکول کے معمول کے اوقات میں پکنک کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آئیے اس پکنک کو ایک یادگار دن بنائیں
#KhadijaTulKubraAcademy #SchoolPicnic #PicnicDay #Campus1 #HappyKids