Back to News
ننھے ننھے ہاتھ، بڑی بڑی تخلیقیں
ننھے ننھے ہاتھ، بڑی بڑی تخلیقیں نرسری کلاس کے بچوں نے آج “انگور” کی ورک شیٹ پر رنگ بھر کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا خوبصو...
ننھے ننھے ہاتھ، بڑی بڑی تخلیقیں
نرسری کلاس کے بچوں نے آج “انگور” کی ورک شیٹ پر رنگ بھر کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا خوبصورت اظہار کیا۔ اس سرگرمی کے ذریعے نہ صرف بچوں نے رنگوں سے دوستی کی بلکہ ان کی باریک حرکات (موٹر اسکلز) اور سیکھنے کا شوق بھی مزید نکھرا۔
#KKANursery #LittleArtists #CreativeLearning #EarlyEducation #FunWithColors