Back to News
Facebook

!میرا پسندیدہ پیشہ

!میرا پسندیدہ پیشہ جماعت دوم کے طلبہ نے اردو ایکٹیوٹی میں “میرا پسندیدہ پیشہ” کے موضوع پر اپنی پسندیدہ پیشے کی خوبصورت...

!میرا پسندیدہ پیشہ
!میرا پسندیدہ پیشہ

جماعت دوم کے طلبہ نے اردو ایکٹیوٹی میں “میرا پسندیدہ پیشہ” کے موضوع پر اپنی پسندیدہ پیشے کی خوبصورت ڈرائنگ بنا کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ ‍‍‍

ایک دلچسپ سرگرمی کے ذریعے بچوں نے مختلف پیشوں کو پہچانا اور اپنے پسندیدہ پیشے کو تخلیقی انداز میں پیش کیا۔

#UrduActivity #Class2Activity #KhadijaTulKubraAcademy #CreativeLearning #LearningThroughArt