Back to News
Facebook

میرا پسندیدہ موسم

میرا پسندیدہ موسم جماعتِ دوئم کے طلبہ نے اردو کی سرگرمی کے ذریعے اپنے پسندیدہ موسم کے بارے میں اظہارِ خیال کیا۔ اس سرگر...

میرا پسندیدہ موسم
میرا پسندیدہ موسم

جماعتِ دوئم کے طلبہ نے اردو کی سرگرمی کے ذریعے اپنے پسندیدہ موسم کے بارے میں اظہارِ خیال کیا۔ اس سرگرمی نے بچوں کی اردو تحریر، تخلیقی سوچ اور اظہارِ خیال کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے میں مدد دی۔

#KhadijaTulKubraAcademy #UrduActivity #Class2 #PrimaryEducation #CreativeLearning