Back to News
Facebook

�✨ خواتین کے لیے خصوصی رمضان کلاسز ✨🌙 بمقام: Madarssa Fatima Zahra ماہِ رمضان صرف روزے رکھنے کا...

�✨ خواتین کے لیے خصوصی رمضان کلاسز ✨🌙 بمقام: Madarssa Fatima Zahra ماہِ رمضان صرف روزے رکھنے کا نہیں بلکہ اپنے ایمان کو مضبوط کرنے، علم میں اضافہ کرنے اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔ اسی...

�✨ خواتین کے لیے خصوصی رمضان کلاسز ✨🌙

بمقام: Madarssa Fatima Zahra

ماہِ رمضان صرف روزے رکھنے کا...
�✨ خواتین کے لیے خصوصی رمضان کلاسز ✨🌙

بمقام: Madarssa Fatima Zahra

ماہِ رمضان صرف روزے رکھنے کا نہیں بلکہ اپنے ایمان کو مضبوط کرنے، علم میں اضافہ کرنے اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت خواتین کے لیے خصوصی رمضان کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

آئیں! اس بابرکت مہینے کو علم، عمل اور روحانی سکون کے ساتھ گزاریں۔
اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

#RamadanClasses #LadiesDars #MadarssaFatimaZahra #Ramzan2026 #IslamicEducation