Back to News
Facebook

گروپ 2: سرگرمی موضوع: چہاردہ معصومین علیہم السلام 🤍 آج رمضان کلاس میں گروپ 2 کی بچیوں نے چہاردہ مع...

گروپ 2: سرگرمی موضوع: چہاردہ معصومین علیہم السلام 🤍 آج رمضان کلاس میں گروپ 2 کی بچیوں نے چہاردہ معصومین علیہم السلام کے مبارک ناموں کو سیکھا اور نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ ایک خوبصورت سرگرمی انجام د...

گروپ 2: سرگرمی
موضوع: چہاردہ معصومین علیہم السلام 🤍

آج رمضان کلاس میں گروپ 2 کی بچیوں نے چہاردہ مع...
گروپ 2: سرگرمی
موضوع: چہاردہ معصومین علیہم السلام 🤍

آج رمضان کلاس میں گروپ 2 کی بچیوں نے چہاردہ معصومین علیہم السلام کے مبارک ناموں کو سیکھا اور نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ ایک خوبصورت سرگرمی انجام دی۔
ننھے دلوں میں اہلِ بیتؑ کی محبت اجاگر کرنا ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ ✨
اللہ تعالیٰ ان بچیوں کے علم اور محبتِ اہلِ بیتؑ میں مزید اضافہ فرمائے۔

#islamicknowledge #madarssafatimazahra #IslamicLearning