Back to News
Facebook

د سے درخت

د سے درخت کے جی ون کے ننھے منے بچوں نے دلچسپ سرگرمی کے ذریعے اردو کے حرف “د” کو سیکھا اور درخت کے تصور کو خوبصورت انداز...

د سے درخت
د سے درخت

کے جی ون کے ننھے منے بچوں نے دلچسپ سرگرمی کے ذریعے اردو کے حرف “د” کو سیکھا اور درخت کے تصور کو خوبصورت انداز میں سمجھا۔

کھیل کھیل میں سیکھنے کا یہ انداز بچوں کے لیے علم کو مزید آسان اور یادگار بنا دیتا ہے۔

#urduclass #urdualphabets #حروف_تہجی #EarlyYearsEducation #earlylearning #kka #kkewf