Back to News
Facebook

چھوٹے ہاتھ، بڑی سیکھ!

چھوٹے ہاتھ، بڑی سیکھ! حروفِ تہجی کی سرگرمی کے ذریعے بچوں نے “ٹ سے ٹماٹر” نہ صرف سیکھا بلکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی خ...

چھوٹے ہاتھ، بڑی سیکھ!
چھوٹے ہاتھ، بڑی سیکھ!
حروفِ تہجی کی سرگرمی کے ذریعے بچوں نے “ٹ سے ٹماٹر” نہ صرف سیکھا بلکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی خوب اُجاگر کیا۔

سیکھنے کا یہ خوبصورت انداز بچوں کے لیے علم کو مزید دلچسپ اور یادگار بنا دیتا ہے۔

#urduactivity #LearningThroughArt #CreativeKids #earlylearning #kka #khadijatulkubraacademy #kkewf