Back to News
اَلسَّلَامُ عَلَى الْقَاسِمِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، الْمَضْرُوبِ عَلَى هَا
اَلسَّلَامُ عَلَى الْقَاسِمِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، الْمَضْرُوبِ عَلَى هَامَتِهِ، الْمَسْلُوبِ لَامَّتِهِ، حِينَ ن...
اَلسَّلَامُ عَلَى الْقَاسِمِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، الْمَضْرُوبِ عَلَى هَامَتِهِ، الْمَسْلُوبِ لَامَّتِهِ، حِينَ نَادَى الْحُسَيْنَ عَمَّهُ، فَجَلَا عَلَيْهِ كَالصَّقْرِ، وَهُوَ يَفْحَصُ بِرِجْلَيْهِ التُّرَابَ، وَالْحُسَيْنُ يَقُولُ: بُعْدًا لِقَوْمٍ قَتَلُوكَ، وَمَنْ خَصْمُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جَدُّكَ وَأَبُوكَ.
ترجمہ:
سلام ہو قاسم بن حسن بن علیؑ پر، جن کے سر پر ضرب لگائی گئی، جن کا جنگی ساز و سامان لوٹ لیا گیا۔ جب انہوں نے اپنے چچا حسینؑ کو پکارا تو امام حسینؑ باز کی مانند ان کی طرف لپکے، جبکہ قاسمؑ اپنے قدموں سے خاک اڑا رہے تھے۔ امام حسینؑ فرما رہے تھے: ہلاکت ہو اُس قوم پر جس نے تمہیں قتل کیا، قیامت کے دن ان کا مدعی تمہارے نانا رسولِ خداؐ اور تمہارے والد حسنؑ ہوں گے۔