Back to News
آج کلاس B-4 میں موضوع: قبلہ کے تحت یہ تعلیم دی گئی کہ مسلمان نماز ادا کرتے وقت اپنا رخ مسجد الحرام ک...
آج کلاس B-4 میں موضوع: قبلہ کے تحت یہ تعلیم دی گئی کہ مسلمان نماز ادا کرتے وقت اپنا رخ مسجد الحرام کی طرف کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: “تو اپنا چہرہ مسجد الحرام کی طرف موڑ لو” (سورہ بقرہ، آیت 14...
آج کلاس B-4 میں موضوع: قبلہ کے تحت یہ تعلیم دی گئی کہ مسلمان نماز ادا کرتے وقت اپنا رخ مسجد الحرام کی طرف کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
“تو اپنا چہرہ مسجد الحرام کی طرف موڑ لو”
(سورہ بقرہ، آیت 144)۔
اس سبق کے ذریعے طلبہ کو قبلہ کی اہمیت اور نماز میں درست سمت اختیار کرنے کے بارے میں آگاہی دی گئی.
#madarssafatimazahra #masjidalharam #Qibla #islamicknowledge #KKEWF