Back to News
آج خدیجۃ الکبٰری اکیڈمی میں منعقد ہونے والی آخری مجلسِ عزا اور جلوسِ عزا ایک پُر
آج خدیجۃ الکبٰری اکیڈمی میں منعقد ہونے والی آخری مجلسِ عزا اور جلوسِ عزا ایک پُرسوز اور روح پرور اجتماع تھا، جہاں عزادار...
آج خدیجۃ الکبٰری اکیڈمی میں منعقد ہونے والی آخری مجلسِ عزا اور جلوسِ عزا ایک پُرسوز اور روح پرور اجتماع تھا، جہاں عزادارانِ امام حسینؑ نے میدانِ کربلا کے شہداء کا پرسہ جنابِ سیدہ فاطمہ الزہراؑ اور امامِ زمانہؑ کی بارگاہ میں پیش کیا۔
اشکوں، نوحوں اور ماتم کی صداؤں کے درمیان کربلا کا پیغام ایک بار پھر دلوں میں تازہ ہوا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ راہِ حسینؑ پر ثابت قدم رکھے اور ہماری اس حقیر عزاداری کو بارگاہِ اہلِ بیتؑ میں قبول فرمائے۔
السلام علی الحسینؑ و علی علی بن الحسینؑ و علی اولاد الحسینؑ و علی اصحاب الحسینؑ
#MajlisEAza #JuloosEAza #Karbala #ImamHussain #YaHussain #Muharram #KKA