Back to News
آج بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا کی مبارک تسبیح کی تیاری اور اس کی فضیلت و آداب پر خصوصی نشست منع...
آج بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا کی مبارک تسبیح کی تیاری اور اس کی فضیلت و آداب پر خصوصی نشست منعقد کی گئی۔ 🤍 بچوں نے نہایت عقیدت اور شوق کے ساتھ تسبیحِ جنابِ زہرا (س) خود تیار کی اور اس کے فضائل...
آج بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا کی مبارک تسبیح کی تیاری اور اس کی فضیلت و آداب پر خصوصی نشست منعقد کی گئی۔ 🤍
بچوں نے نہایت عقیدت اور شوق کے ساتھ تسبیحِ جنابِ زہرا (س) خود تیار کی اور اس کے فضائل سیکھے — کہ یہ ذکر ہر نماز کے بعد پڑھنا کتنا عظیم اجر رکھتا ہے۔
تسبیحِ فاطمہؑ:
34 مرتبہ اللہ اکبر
33 مرتبہ الحمدللہ
33 مرتبہ سبحان اللہ۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کو تسبیحِ زہراؑ کی پابندی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ �
#ramazan #ramazanclass #tasbeehezahra #madarsafatimazahra